
نیب نے موٹروے منصوبے میں اربوں روپےکی کرپشن کیس میں حیدرآباد اور نواب شاہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار کرلیا۔مٹیاری موٹروے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آیا تھا،کرپشن کیس میں مجموعی طور پر اب تک 84 کروڑ 12 لاکھ روپے کی ریکوری کی جاچکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیس کے سلسلےمیں نیب نے حیدرآباد اور نواب شاہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار کرلیا۔ نیب نے مٹیاری موٹروے کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا فیصلہ کیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved