
سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گیاس سے قبل ایم 6 موٹر وے میں کرپشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد نیب سکھر کی ٹیم نے اس پر تحقیقات کی تھیں۔اس کیس کا دائرہ مٹیاری، نوشہرو فیروز سے نواب شاہ، خیر پور اور سکھر تک پہنچ گیا تھانیب نے سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز، ریونیو افسران اور نواب شاہ کے افسران سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔نیب کی جانب سے کمشنر سکھر ڈویژن کو خط بھی لکھا گیا تھا۔حیدر آباد، سکھر موٹر وے اراضی کی خریداری میں اربوں روپے کے کرپشن کے اسکینڈل پر ایف آئی اے نے بھی تحقیقات کی ہیں۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved