
برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔
ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق بھی بڑھ گیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو گیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved