موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ

Share

موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق مقامی گیس ساڑھے 7 سو ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے، درآمدی آر ایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کے لگ بھگ ہے

ہوتے ہی گیس کی طلب بڑھنے لگی ہے، جس کی وجہ سے اس سال گیس کا شارٹ فال بلند ترین سطح پر جانے کا امکان ہے۔اس وقت گیس کی سپلائی 17 سو ملین جبکہ طلب 25 سو ملین کیوبک فٹ سے زائد ہے، اگلے مہینے گیس کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے 3 اوقات گیس ملے گی، صنعت اور کمرشل سیکٹر کو بھی گیس کی سپلائی مشکل
ہوجائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *