
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گیارہ اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 2 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 9 کروڑ ڈالر رہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved