مری کے نجی کالج میں 2 طلبہ کا اپنے ساتھی طالب علم سے گن پوائنٹ پر ریپ۔
October 20, 2022
Share
راولپنڈی پولیس نے مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی ٹیمیں کارروائی کر رہی ہیں