مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع

Share

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے ہیں۔مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیںلاہور کے حلقہ پی پی 159، پی پی160 اور پی پی165 سے مریم نوازکےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں