
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیںنوٹس میں کہا گیا ہےکہ تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153میں عمران خان پیش ہوں، اس کے علاوہ انہیں تھانہ رمنا میں ہی درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 مئی کو طلب کیا گیا ہےتھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ نمبر 03 میں عمران خان کو 11 مئی اور تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ نمبر143 میں بھی 11 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔عمران خان کوپولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved