محکمہ ایکسائز کا ٹیکس ڈیفالٹر اور مشکوک کاغذات والی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

Share

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے مپرڈ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اس حوالے سے سیکرٹری ایکسائز کی سربراہی میں ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو گاڑیوں کے استعمال کے متعلق فیصلہ کرےگی، گاڑی سرکاری استعمال میں آئے گی یا نیلام کرکے رقم خزانے میں جمع کرائی جائے۔

محکمہ ایکسائزنے دوسرے صوبوں کی طرز پر گاڑیوں کی بندش کے حوالے سے سیزر اینڈ ڈسپوزل رولز کی منظوری کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے ،دوسرے صوبوں میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ٹمپرڈ گاڑیاں قبضے میں لے رہا ہے۔ حکومتی منظوری کے بعد ایکسائز روڈ چیکنگ کے دوران کارروائیوں کا آغاز کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *