محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

Share

الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

۔الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فرروی کو منعقد ہو چکے

آئین کے مطابق 30 دن کے صدارتی انتخاب لازم تھا