مالاکنڈکے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ 8 دن بعد بھی ببےقابو،مارگلہ میں بھی آگ بھڑک اٹھی

Share

مالا کنڈ کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر 8 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے الہ ڈھنڈ ڈھیری، گنیار اور ہیبت گرام کے پہاڑوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ سے بڑے پیمانے پر قیمتی درخت جل گئے، جنگلی حیات کو بھی نقصان ہوا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے. جبکہ دوسری جانب مارگلہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھیآگ نے پہاڑ کو بڑے پیمانے پر اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہےآگ مارگلہ کی پہاڑ پر ایم ایف 14 کے علاقے میں لگی ہےمارگلہ کی پہاڑ سے اٹھتا دھواں کئی کلو میٹر دور تک دکھائی دے رہا ہےسی ڈی اے ٹیمز آگ بجھانے میں مصروف