
لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں ہیں
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں، کشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے۔ دو روز قبل اٹلی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں لاہور لائی گئی تھیں۔یاد رہے کہ اٹلی اور لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثات میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved