لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ

Share

لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور ا س کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔زرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں