
بانی پی ٹی آٸی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری
عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی جسٹس علی باقر نجفی ک سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایابانی پی ٹی آٸی نے حلقہ این اے 89 اور این اے 122سے کاغذات مسترد ہونے کو چیلنج کیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved