لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Share

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، ڈی جی خان، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی اوربھکر میں تیز ہوائیں چلیں گی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔بدھ کے روز لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد رہا جبکہ جمعرات کو لاہور کا درجہ حرارت 13 سے 15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *