
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ حلقے گذشتہ ہفتے اس وقت خالی قرار دیے گئے تھے جب سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان 35 اراکین میں دو خواتین اراکین مخصوص نشستوں پر منتخب ہوئی تھیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved