
چمن کے علاقے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا، نہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ممکن ہے دھماکا خیز مواد پولیس چوکی کے پیچھے نالے میں نصب کیا گیا ہو
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved