قصورجلسہ: شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

Share

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قصور میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ،جس پر پولیس نے شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں پر مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ کھڈیاں پولیس نے مقدمہ میں شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں اور 600 نامعلوم کارکنوں کو نامزد کیا ہے

۔یف آئی آر کے متن کے مطابق سنی اتحاد نے جلسےکا این او سی حاصل نہیں کیا گیا،جلسے میں ریاست مخالف بیانیہ اپنایا گیا، مقدمہ تعزیزات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔v