
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد کی فیملی سے ملاقات نہ ہونے دینا قابل مذمت ہے، فواد چوہدری اور ان کے خاندان نے مشکل وقت میں بہادری کا مظاہرہ کیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved