
پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے منعقدہ اجلاس میں روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved