
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد ہونے والے نایاب نسل کے کچھوؤں کو لاہور کے سفاری پارک پہنچا دیا گیا۔کچھوے دو روز قبل لاہور ائیر پورٹ سے سامان کی تلاشی کے دوران تحویل میں لیے گئے تھے۔ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ کچھووں کو سفاری پارک ایکوریم بلاک میں رکھا گیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ جنگلی حیات کےتحفط کیلئے کومبنگ آپریشن جاری رہے گا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved