
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں محفوظ فیصلہ مؤخر کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر کیا ہے۔سینئر سول جج نصرمِن اللّٰہ کے رخصت پر ہونے کے باعث آج محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا کو عدالت میں بیان قلمبند کرانے کی اجازت دینے پر فیصلہ 4 مئی کو سنایا جائے گا۔عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ سول سینئر جج نصرمِن اللّٰہ بلوچ 2 مئی تک رخصت پر ہیں۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved