
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث ذخائر 25 روز کی درآمدات کی ضرورت پوری کرنے کی سطح پر آگئے ہیں۔ امارات این بی ڈی اور دبئی اسلامک بینک کو مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئی ہیں، امارات این بی ڈی کو 60 کروڑ ڈالر اور ڈی آئی بی کو 42 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔ان ادائیگیوں کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4.5 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے جو کہ سرکاری ذخائر کی 8 سال 9 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔بینکنگ انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپریل 2022ء سے اب تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 6.35 ارب ڈالر کم ہوچکے ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved