
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہہیں. غزہ ادارہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا جہاں بےگھر افراد مقیم تھے۔اس حملے میں کم از کم 10 افراد شہید ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved