
جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر کردی ہے ۔جے یو آئی کے سینیٹر اور وکیل کامران مرتضٰی نے لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved