عمران خان کے دونوں بیٹے سخت سیکورٹی میں لندن واپس لوٹ گئے

Share

عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک لاہور سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک لاہور سے روانگی کے وقت سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔قاسم اور سلمان گزشتہ جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے، دونوں نے اپنے والد کے ساتھ چند روز گزارے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بیٹوں کی آمد کے باعث اپنی سیاسی مصروفیات کو محدود کر دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *