عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی.ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے۔ ریحام خان نے معروف ماڈل مرزا بلال بیگ سے اتیسری شادی کی ہے

جسکا اعلان انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا ہے ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ ان سے 13 سال چھوٹے ہیں۔ ان دونوں کے نکاح میں ریحام خان کے بیٹے ساحر رحمان وکیل بننے، جس پر وہ اپنے بیٹے کی مشکور ہیں۔انہوں نے اپنی طویل انسٹا پوسٹ میں اپنے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کے والدین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کُھلے دل سے

ریحام خخان کے نکاح کے موقع پر انکا بیٹا ماں کیجانب سے وکیل بنا

انہیں اور ان کے بچوں کا خاندان کا حصہ بنایادونوں نے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں شادی کی ہے اور مستقبل کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ریحام خان نے اپنے نکاح کی تصویر ٹوئٹر پر بھی شیئر کرتے ہوئے مرزا بلال بیگ کو ٹیگ کیا ہے

ریحام خان کی جانب سے شادی کے باقاعدہ اعلان کے بعد ان کے فالورز کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *