
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان انتخابات سے ملک میں معاشی عدم استحکام آئے گا، رؤف حسن سے آج پہلی مرتبہ ملاقات ہوئی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved