
، صداکار،عظیم کمپئیر، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین 91 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ضیا محی الدین بیس جون 1931ء کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شو کئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی طرف سے ہلال امتیاز اورستارہ امتیازسےنوازا گیا تھا۔ضیامحی الدین نےہالی ووڈ سمیت کئی انٹرنیشنل پراجیکٹس پرکام کیا،وہ اپنی آوازاورتلفظ کی وجہ سےایک اکیڈمی کادرجہ رکھتے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved