
سینیٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل منظور کر لیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل کے حق میں 60اورمخالفت میں 19ووٹ آئے۔بل کی منظوری کے بعد اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا جبکہ پی ٹی آئی کے ارکان چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے گرد جمع ہوئے۔اس سے قبل عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی سے بھی منظور ہوچکا ہے جسکے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کل تک ملتوی کر دیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved