
نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے مریم نواز شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ بھی ہمراہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا دو رہنماں کے درمیان 15 سال بعد ملاقات ہو رہی ہے
اس ملاقات میں ق لیگ اور ن لیگ میں قومی اسمبلی کی 2 اور پنجاب اسمبلی کی 3نشستوں پرایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ چوہدری سالک اورطارق بشیرچیمہ کیلئے قومی اسمبلی کی سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ اور چوہدری شافع حسین کیلئے پنجاب اسمبلی کی سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ ایم این اے کا الیکشن لڑیں گے اور گجرات میں ایم پی اےکی نشست پر ن لیگ اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved