طالبان نے ملاعمر کی قبر پرعام افرادکےجانےپرعائد پابندی اٹھا لی

Share

افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر مرحوم کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔ترجمان افغان حکومت ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق طالبان کے پہلے امیر ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے پیغام میں کہا کہ امارات اسلامیہ کے سربراہ اور کابینہ کے ارکان نے امارات اسلامیہ کے سابق رہنما ملا محمد عمر کے مزار پر حاضری دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *