
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔واضح رہے کہ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کر دیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved