
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ شہباز گل کا نام ضلعی انتظامیہ کی سفارش اور وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے ۔شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے ۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved