
برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے.ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں کی ہے،انہوں نے لکھا کہ نیب نے امدادی رقم چوری کرنے کا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلی تھے، مضمون میں مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی گئی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved