
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved