
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں نے خضدار اور اس کے اطراف میں متعدد کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved