سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو آج 11بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے گا

Share

سپریم کورٹ کی جانب سے حکم جاری کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج دن 11 بجے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا۔تاہم عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے آج اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا حکم دیا تھاسپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *