
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دوران معطلی جوڈیشل مجسٹریٹ کو تنخواہ اور الاوئنس ملتا رہے گا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved