سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا

Share

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ایئرلائن کو پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی اجازت دی تھی۔