سابق پی ٹی آئی رہنما مراد راس کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

Share

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر مراد راس نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔مراد راس نے جہانگیر ترین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ملاقات میں جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں علیم خان بھی موجود تھےجہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے لیے ‘پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی’ اور ‘پاکستان مسلم لیگ جناح’ کے نام زیر غور ہیں۔