راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ

Share

راولپنڈی ڈویژن میں ضلعی انتظامیہ نے میرج فنکشن ایکٹ پر عملدرآمد چیک کرنے کیلئے شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے مارے گئے ۔میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔راولپنڈی میں 34 اور چکوال میں 13 چھاپے مارے گئے۔ جبکہ اٹک میں 17 شادی ہالز پر چھاہے مارے گئے