
دہشتگردوں نے کلاچی تھانے کی روہڑی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے کے دوران گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا، ملزمان اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ڈی پی او عبدالروف بابر قیصرانی نے ایس ایچ او کو موقع پر پہنچے کی ہدایت کردی، لائن پولیس سے بھی نفری جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved