
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز خٹک، ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر کے لیے لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود کے نام بھی شامل ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی سابق کور کمانڈر پشاور جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود سابق آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved