
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا،شیڈول کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 27اگست کو ہوگی ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کرائےجاسکیں گے ، اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے جبکہ حتمی فہرست 2 اگست تک جاری ہوگیالیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج 30 اگست تک مرتب کئے جائیں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved