خیبرپختونخوا نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی گئی

Share

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16 تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا کو ٹرانسفر پوسٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *