خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں،وہ چاہتے ہیں کہ آپ بیچ دیں،بشریٰ بی بی اور ذلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

Share

عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔اس آڈیو

ذلفی بخاری اور بشریٰ عرف پنکی کی آڈیو لیک

کے آغاز میں زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی سے سلام کرنے کے بعد ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔اس کے بعد بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے یہ کہتی ہیں کہ “خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں” انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں‘۔اُنہوں نے مزید کہا کہ “گھڑیاں ان کے استعمال کی نہیں وہ چاہتے ہیں کہ آپ بیچ دیں” زلفی بخاری نے بشریٰ بی بی کی یہ بات سننےکے بعد جواب میں کہا کہ”ضرور مرشد میں کردوں گا” میں کردوں گا جی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *