
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ پر موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بطور پی ٹی آئی کارکن کام کرتا رہوں گا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved