جیل بھرو تحریک : 6 پی ٹی آئی رہنما شاہ پور،41 کارکن حافظ آباد جیل منتقل

Share

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں راولپنڈی سے گرفتار رہنماؤں میں فیاض الحسن چوہان، زلفی بخاری ، صداقت عباسی ، اعجاز خان جازی، لطافت عباسی، چودھری ساجد کو اڈیالہ سے ڈسٹرکٹ شاہ پور جیل منتقل کردیا گیا ہے پی ٹی آئی کے دیگر 41 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے حافظ آباد جیل منتقل کردیا گیا۔راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں فیاض الحسن چوہان ،زلفی بخاری، صداقت عباسی ، وحید قاسم اور اعجاز خان جازی سمیت 100 سے زائد کارکنوں نے گرفتاری دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *