جناح ہاؤس پر حملہ: محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 جے آئی ٹیز بنانے کا نوٹیفکیشن جاری

Share

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملے پر 9 جے آئی ٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، ایس ایس پی صہیب اشرف، رضا زاہد، تیمور خان اور محمد سرور کو جے آئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کی سفارشات پر جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔زرائع کے مطابق یہ جے آئی ٹیز جناح ہاؤس سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث شرپسندوں کے کردار کا تعین کریں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *